fbpx
Tarseerٹارسیر

Tarseerٹارسیر

 یہ جانور بندر کا دور کا رشتہ دار ہے۔ . مالیشیا ، فلپائن برونائی اور انڈونیشیا میں پاے جاتے ہیں ۔۔ انکی 13 انواع ہیں ۔۔۔یہ جانور رات کو ہی شکار پر نکلتے ہیں ۔۔۔انکی خوراک میں چوہے سانپ مکھی مچھر مکڑیاں اور کاکروچ وغیرہ شامل ہیں ۔۔۔۔ انکے جسم کی لمبای 3 سے 6 انچ تک ہوتی ہے ۔۔۔ جبکہ انکی دم کی لمبای جسم سے دو گنا ہوتی ہے ۔۔۔۔ یہ ایک درخت کی۔ ٹہنی سے دوسرے درخت پر چھلانگ لگاتےہیں ۔۔ حمل کا دورانیہ 6 ماہ کا ہوتا ہے ۔۔۔ انکا بچہ پہلے دن ہی درختوں پر اچھل کود سٹارٹ کر دیتا ہے ۔۔۔ یہ بہت ہی شرمیلا جانور ہے ۔۔۔۔ روشنی تیز آواز اور انسان اسے بلکل پسند نہیں ہیں ۔۔۔۔ اگر اسے قید کر لیا جاۓ تو یہ خود کشی بھی کر لیتا ہے ۔۔۔۔

Tarseerٹارسیر

 

This animal is a distant relative of the monkey. It is Found in Malaysia, the Philippines, Brunei, and Indonesia. There are 13 species of them. These animals go hunting at night. Their diet includes rats, snakes, flies, mosquitoes, spiders, and cockroaches.

Their body length is 3 to 6 inches. While their tail length is twice that of their body …It’s a tree. Let’s jump from the twig to another tree. The gestation period is 6 months. Their baby starts jumping on the trees on the first day …

This is a very shy animal …The light is loud and people don’t like it at all …If he is imprisoned, he will commit suicide.

Related Post

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *