سپر نیپیئر چارہ Co5
  • July 13, 2022 7:19 am
  • Multan, Punjab
  • Sell
Popular
 12,345total price
خوشخبری ۔
( پہلے آئیں پہلے پائیں )
( آیڈوانس بکنگ کروائیں )
سپر نیپیئر چارہ Co5
کسان بھائیوں کے لیے یہ لاجواب چارہ
موقع پر ویزٹ بھی کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر 03266345194
خبردار۔
مارکیٹ میں مختلف لوگ لوکل واریٹی کی قلمیں کم ریٹ پر سپر نیپیئر چارہ Co5 کا نام لے کر بیچ رہھیں ہیں۔
لیکن کسان بھائی ایک اچھی کوالٹی کی قلمیں اور سپر نیپیئر چارہ Co5 کا انتخاب کریں شکریہ۔
جانوروں کيلئے سپر نيپئر گراس لگائيں اور روز روز کی کاشت بيج ہل اور پيسے کی بچت کريں يہ حيرت انگيز چاره روڈ گراس سے ہزار درجے بہتر اور سالانہ 6 کٹ ديتا ہے اور ہر کٹ کی اوسط پيداوار 1400 سے 1600 من ہے اور اسکی کاشت کا وقت فروی سے نومبر تک ہے
اور چارے کے ہوتے ہوئے توڑی يعنی بھوسے کی بھی ضرورت نہيں يہ بے مثال چارہ لگاتار 12 سے 15 سال تک چلتا ہے اور جانوروں کی پسندیده خوراک ہے اور اسکا قد 18 فٹ تک جا سکتا ہے اور ايک کٹ 45 دن ميں تيار ہو جاتا ہے اسکی افزائش قلموں کے ذريعے کی جاتی ہے اور پاکستان ميں اسکا بہت اچھا بزنس ہے ايک ايکڑ ميں تقریبا 10000 قلميں لگتی ہيں اور ايک قلم 2 روپے کی ملتی ہے بہت ہی لاجواب چارہ
آیڈوانس بکنگ بھی کی جاتی ہے
آل پاکستان سے آرڈر کر سکتے ہیں
قلميں حاصل کرنے کيلئے راب03266345194

Overview

  • Category : Seed

Location

Multan,Punjab

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service