Bird Cage Size for Breeding ::: پرندوں کی بریڈنگ کے لیے بیسٹ کیج سائز :::
پرندوں کے شوقین لوگ برڈز کو اپنے اپنے انداز کے ساتھ رکھتے ہیں ، کچھ لوگ کالونی میں اور کچھ الگ الگ کیج میں ، دونوں جگہ بریڈ اچھی آتی ہے ، کالونی کا سائز جگہ اور برڈز کے حساب سے بنایا جا تا ہے اور اسی طرح الگ الگ کیج کا سائز بھی پرندے کے حساب سے ہوتا ہے لیکن کیج جتنا کھلا ہوگا پرندہ اتنا ہی خوش صحت مند اور فٹ رہے گا اور لمبے عرصے تک اچھی بریڈ کرے گا ۔ اسی حوالے سے پرندوں اور انکے کیج سائز تحریر کر رہا ہوں تا کہ نئے شوقین لوگوں کو کوئی پریشانی نہ ہو اور وہ با آسانی اپنا شوق پورا کر سکیں ۔ یہ سب سائز انچ میں دیئے گئے ہیں ۔
زیبرافنچز ۔12 × 18 ۔
افریقن گرے پیرٹ ۔36 × 48 ۔
بجری ۔18 × 18 ۔
سن کنور ۔36×36 ۔
لوبرڈز ۔24 × 24 ۔
ریڈرمپڈ ۔24 × 36 ۔
کوکٹیل ۔24 × 36 ۔
ایمازون پیرٹ ۔36×36 ۔
گرین کاٹھا ۔24 × 36 ۔
الیکٹیس پیرٹ ۔36 × 36 ۔
را پیرٹ ۔36 × 48 ۔
کا کاٹوز 3 x36 ۔36 ۔
روزیلہ ۔36 × 36 ۔
مکاو ۔48 × 72 ۔
رینگ نیک ۔36 × 36 ۔
پی فاول ۔12 × 12 ۔
بریڈنگ کے لیے بیسٹ کیج وہی ہے جس میں پرندہ آسانی سے گھوم پھر سکے اور ہلکی پھلکی فلائنگ کر سکے ۔ بعض اوقات زیادہ تنگ کیج میں برڈز خوش نہ ہونے کی وجہ سے بھی بریڈ نہیں کرتے ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
Leave a Reply