Bird deworming

Stomach worms in birds and their Treatment | Deworming   پرندوں میں پیٹ کے کیڑے اور انکا علاج

علامات

پرندوں میں یہ مسلہ بھی عام پایا جاتا ھے کہ پرندوں کے پیٹ میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ جسکی وجہ سے پرندوں کا کمزور ہو جانا۔ پرندوں سینے کی ھڈی کا نکل آنا۔ دانہ کم کھانا۔ ایک جگہ پر بیٹھے رہنا۔ بریڈ روک دینا۔ پروں کو پھیلاۓ رکھنا۔ ھاضمہ خراب ہو جانا ۔ وزن کم ہو جانا۔ پرندے کا کسی چیز کو چبانا۔
وجوہات
غزا کا نامناسب ہونا۔ پانی کا صاف نہ ہونا۔ گندا دانہ پڑا رہنا ۔سبزی یا فروٹ دھو کر نہ ڈالنا۔ کیج کو صاف نہ رکھنا۔ برڈز کا نیچے سے دانہ کھانا وغیرہ

علاج

زینٹل ۔۔۔۔ سیر پ ۔۔۔ میڈیکل سٹور
رات کو پانی اٹھا لے ۔۔ صبح ایک لیٹر پانی میں ایک چمچ ڈال کر رکھ دے 4 گھنٹے بعد اٹھا لیں بعد میں ابلے چاول دے یہ عمل تین دن کریں
ورمی سول۔ جانوروں کے اسٹور سے
ایک لیٹر پانی میں ایک چمچ تین دن
ورم اوف۔ پرندوں کی دکان سے
ایک لیٹر پانی میں 40 قطرے تین دن

 

deworming

دیسی نسخه

ایک چمچ تارامیرا کے بیچ ۔۔
ایک چمچ اجوائین ۔
ایک چمچ کلونجی ۔
تینوں کو مکس کر کے پاوڈر بنالے۔۔ایک لیٹر پانی میں ایک چمچ ڈال کر پکائیں ۔۔ آدھالیٹر رہ جاۓ تو برڈز کو اسی طریقے سے دے ۔۔
ہر نسخے کو تین دن استعمال کر نا ہے ۔۔ بعد میں نرم غزا کے طور پر ابلے چاول دے ۔۔ پھر رات کو مکس دانہ ر کھ دیں ۔۔ آپ لوگوں کے لیے ۔ میڈیکل سٹور ۔۔ برڈز شاپ ۔۔ جانوروں کا سٹور ۔۔اور دیسی نسخہ بھی بتادیاہے تا کہ کسی بھی چیز سے علاج کیا جاۓ ۔

نوٹ :

بریڈنگ سیزن میں نہ کریں۔ دیسی نسخہ آپ سردیوں میں بریڈنگ سیزن میں بھی استعمال کر سکتے ہیں باقی نسخے گرمیوں میں۔ تاکہ سال میں دوبارہ بھی کیا جا سکےامید ہے یہ پوسٹ بھی آپ کو پہلے کی طرح بہت پسند آئے گی
جزاک اللہ خیر

Related Post

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *