Information about Raw Parrot

Information about Raw Parrot
را پیرٹ کے بارے میں معلومات

پرندوں کے شوقین حضرات تقریبا ہر قسم کے پرندے پالتے ہیں ۔ اور ہر شوقین کا اپنا اپنا معیار شوق ھے ۔ بجری سے لیکر مکاو پیڑت تک ۔لوگوں نے اپنے شوق کے لئے رکھے ہیں ۔ کیونکہ شوق کا کوئی مول نہیں۔۔اور بعض لوگوں نے شوق اور بزنس کو ایک ساتھ رکھا ھے جس سے وہ شوق بھی پورا کر رھے ہیں۔۔اور فائدہ بھی حاصل کر رہے ہیں ۔
آج ہم آپکی آسانی کلیئے ۔۔ را پیرٹ کے بارے میں مکمل تفصیل سے بتائے گے ۔۔ رکھنے کا طریقہ ۔۔ بریڈ لینے کا طریقہ ۔۔ اور انھیں پالنے کا طریقہ ۔
را پیرٹ کا شمار فائدہ مند برڈز میں ھوتا ہیں ۔ اور یہ تھوڑا مھنگا ھونے کی وجہ سے کم لوگ رکھتے ہیں ۔ اور سائز میں بھی زرا بڑا ہوتا ۔۔ اسلئے کیج سائز بڑا ھونا چاہیے اس لیے یہ عام آدمی کے لیے ذرا مشکل ہے اور اس کو صحیح طریقے سے رکھا جائے تو فائدہ مند ثابت ہوتا ہے را پیرٹ کے بچے سیزن میں دکان سے مل جاتے ہیں ہینڈ فیڈ والے بچے جن کی عمر 15 سے 18 دن ہوتی ہے وہ سات سے آٹھ ہزار میں مل جاتے ہیں اور اگر بچہ فارم یا گھر سے مل جائے تو سستا مل سکتا ہے

معلومات :

یہ بڑے سائز ۔ شوخ رنگ ۔۔ لمبی دم ۔۔ سرخ کندھوں کی وجہ سے دلکش اور خوبصورت لگتا ھے ۔نر کی پہچان رنگ کی وجہ سے ھوتی ھے ۔۔ جو تقریبا۔۔18 ماہ میں آنا شروع ھوتی ھے ۔2 سال تک پوری ہو جاتی ہیں ۔۔ جیسے لوگ گانی بھی کہتے ہیں ۔۔ اس سے نر کے حسن میں اور اضافہ ہو جاتا ہیں ۔۔ مادہ کا کلر زرا مدہم اور نر کا زرا شوخ ھوتا ہیں ۔۔
بریڈ نگ کی عمر
2 سے 3 سال کی عمر میں بریڈنگ شروع کر دیتے ہیں ۔۔ مادہ 2 سے 4 انڈے دیتی ہیں ۔ نر اور مادہ دونوں ایگ پر بیٹھتے ہیں ۔ تقریبا 28 دن بعد بچے نکلتے ہیں ۔۔ کیج سائز۔۔4 × 4۔۔لوھے کا کیج بیسٹ ھے بیٹھنے والی لکڑی سخت اور موٹی ھونی چاھئے ۔۔ خوارک میں یہ ہر چیز کھاتے ہیں ۔۔ مکس فیڈ ۔۔ ڈارئی فروٹ ۔۔ سبزیاں انکی خوراک میں شامل ہیں ۔۔ راکاموڈ یہ زراٹھنڈے مزاج کے ہوتے ہیں ۔۔ عام طور پر افراد سے مانوس ھو جاتے ہیں ۔۔ اور سکھانے پر باتیں بھی کرتے ہیں ۔۔ را کو زمین برڈز میں شمار کیا جاتا ہیں ۔۔

information about raw parrot بریڈ نگ کا طریقہ ۔۔

جب را کی عمر پوری ھو جاۓ تو پیر لگاۓ ۔۔ اور انکو اچھا صاف ستھرا ماحول دے ۔۔ کیج وہاں رکھے جہاں آنا جانا کم ھو ۔۔ تانکہ یہ آسانی سے آپنے آپ کو محفوظ سمجھے اور بریڈ شروع کرے ۔۔ انکو بار بار تنگ کرنا اچھا نہیں لگتا ۔۔ بعض اوقات غصے کی وجہ سے بریڈ روک دیتے ہیں ۔۔ کھانا کم کر دیتے ہیں ۔۔ اپنے پر گرانا یا نوچنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ یہ زہین ھوتے ہے انکو زرا سیپرٹ ماحول چاہئے ۔۔ زیادہ تر سال میں ایک دو بار بریڈ کرتے ہیں ۔۔ بچوں کو اچھی طرح پالتے ہیں ۔۔ نہانے کے شوقین ہوتے ہیں اس لیئے کیج میں ایک بڑا برتن بھی رکھا جاۓ ۔۔ تاکہ نہا کر خوش ھو سکے ۔۔ بریڈنگ کے لئے زیادہ تر پہاڑی را کو یعنی جنگلی را کو پسند کیا جاتا ھے ۔۔ اگر سیٹ ھو جائے تو بہت اچھی بریڈ کرتا ھے ۔۔ کو شش کرے پیر نہیں تو نر جنگلی ھونا چاہیے ۔۔ ھینڈ ٹایم پیئر کے بریڈ کے چانس زرا کم ھوتے ہیں ۔۔ زیادہ تر فیڈ کرا کے ہی سیزن گزار دیتے ہیں۔ یا فی میل کراس کے بغیر ایگ دیتی ھے ۔۔ جو خراب
ھوتے ہیں ۔۔ ھوم بریڈ بچوں کی بھی اچھی کیئر کی جائے تو یہ بھی اچھی بریڈ کرتے ہیں۔۔
امید ھے یہ پوسٹ بھی آ پکو پسند آئے گی۔ جو لکھتا ھو حقیقت اور سچ لکھتا ھو ۔۔ تاکہ آپکی رھنمائی ھو سکے

Related Post

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *