fbpx
How to control the temperature of the bird shed

How to control the temperature of the bird shed  پرندوں کے شیڈ کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے کا طریقہ

گرمی کا موسم آتے ہی پرندوں کے شوقین پرپیشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ اور انہیں یہ فکر لاحق ہو جاتی ہے کہ اب انہیں گرمی سے کیسے بچایا جائے ۔ اور شیدید گرمی اور حبس کی وجہ سے کئی پرندے موت کے منہ میں چلے جاتے ہے ۔اور شوقین کو بھی ایک بڑا جھٹکا لگتا ہے ۔

گرمی اور حبس بننے کی وجوہات

* برڈزا گر چھت پر ہو تو گرمی سے بچانا زرا مشکل ہے کوشش کرے گرمی میں نیچے اتار لے روم میں رکھ لے ۔ اور ڈریکٹ دھوپ سے بچاۓ * دوسرا حبس سے بچاۓ * اگر روم یا شیڈ میں رکھے ہے تو ہوا کراس ہونی چاہے ٭ اگر ہوا بند ہے تو برڈز کے لیے مشکل ہو گی ۔ اور وہ حبس کی وجہ سے مر سکتے ہے ٭ چاروں طرف کھڑکیاں رکھے تاکہ ہوا کا کراس ہوتا رہے ۔ ہوا گرمی کا توڑ ہے ۔ جہاں ہوا نہیں وہاں حبس پیدا ہو گی ۔ جو کہ برڈز کے لئے نقصان دہ ہے * تازہ ہوا کے لیے فین لگائیں ۔ کیج کو ہوادار جگہ پر رکھے ۔ شیڈ میں پانی کا چھڑکاو کرے * بڑی ٹرے کے اندر جو کم گہری ہو ٹھنڈا پانی رکھے تاکہ برڈز نہا سکیں اور اسکے پاس بیٹھ سکیں۔اور گرمی سے بچ سکیں *

How to control the temperature of the bird shed

 

ایک ٹرے میں ریت ڈال کر اوپر ٹھنڈا پانی ڈال دیں ۔ پانی کی ٹھنڈی بوتلیں شیڈ میں رکھے ۔ تاکہ شیڈ کا ماحول ٹھنڈا رہے ۔ اور برڈز گرمی سے بچ جاۓ * پانی کو دو سے تین بار بدلے ۔ پینے کے لئے زرا سا ٹھنڈا پانی دے * برڈز کو دن میں دو سے تین بار شاور کرے ۔ کیج کے سامنے گملے اور پودے وغیر رکھے اور وہاں بھی پانی گرائیں ٭ سیبے کی بوری کو گیلا کر کے لگا دے ۔ اور خشک ھونے پر دوبارہ گیلا کر دے ۔ روم یاشیڈ میں کولر لگا کر بھی برڈز کو گرمی سے بچایا جا سکتا ہے ۔ بکس کو اتار دے ماحول کھلا کر دے * گرم چیزیں فیڈ سے نکال دے ۔ ٹھنڈی چیزوں کو استعمال میں لاۓ ۔۔ سبزی فروٹ دے ۔ سپراوٹ ڈالیں ۔ کوشش کریں °25 اگر ایک دو پوائنٹ کم زیادہ ہو تو پھر بھی مسلہ نہی ۔

امید یے کہ یہ پوسٹ آپکو پسند آئے گی۔

Related Post

bird medicine list
Birds

Birds medicine list

food for parrots
Birds

Food for parrots

Hand Feeding
Birds

Hand Feeding

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *