fbpx
rosella parrot

Information about Rosella Parrot روزیلہ پیرٹ کے بارے میں معلومات

 

آج کل لوگوں میں برڈز اور مختلف پرندوں کا شوق دن بہ دن بڑھتا جارہا ہیں ۔۔ گھروں سے پرندوں کی چہچہاہٹ کی آواز سننے کو ملتی ہے اور پرندے عام گھروں میں پالے جا رہے ہیں بطور شوق اور بزنس بھی

روزیلہ پیرٹ کا شمار بھی منافع بخش پرندوں میں ہوتا ہے یہ نہایت ہی خوبصورت پرندہ ہے اپنے شوخ رنگوں کی وجہ سےخوبصورت نظر آتا ھے ۔۔اور جب یہ خوش ہوتا ہے تو مختلف قسم کی آوازیں نکالتا اور سیٹیاں بجاتا ہے نر صبح اور شام کے وقت بہت زیادہ شور کرتا ہے

rosella parrot
Information about Rosella Parrott



یہ عموما دو سال کی عمر میں جوان ہوتے ہیں ۔۔ اور مادہ 4 ۔ 6 انڈے دیتی ہیں۔۔اور خود انڈوں کے اوپر بیٹھتی ھے۔۔21 دن بعد بچے نکلتے ہیں ۔۔ ایک ہفتہ مادہ خود فیڈ کراتی ہیں پھر نر بھی اسکا ساتھ دیتا ہیں ۔۔ بریڈ نگ سیزن میں میں نر غصیلہ ہوجاتا ہے سیپرٹ کیج انکے لیے بیسٹ ہے۔ کیج وہاں رکھے جہاں آنا جانا کم ہو ۔۔ پھر یہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھے گے اور اچھی بریڈ کرتے ہیں ۔۔
یہ نہانے کے شوقین ہوتے ہیں اس لئے پانی کا برتن کیج میں رکھنا چاہئے ۔

مختلف قسم کے بیج ۔۔ سبزی اور فروٹ ان کی غذا ہیں عام طور پر یہ جنوری فروری کے موسم میں بریڈ کرتے ہیں۔ اور اگر ان کواچھا ماحول اور اچھی خوراک دی جائے تو یہ سارا سال بریڈ کرتے ہیں۔
امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لیے فائدہ مند ہوگی انشاللہ

 

Related Post

bird medicine list
Birds

Birds medicine list

food for parrots
Birds

Food for parrots

Hand Feeding
Birds

Hand Feeding

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *