₨ 35,000total price(Fixed)
السلام علیکم
امید ہے اس پوسٹ پر انے والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے
میں یہ اپنا پرندہ سیل کر رہا ہوں جس کی قیمت 35 ہزار ہے کوئی دوست خریدنا چاہے تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے اس پرندے کا نام شوٹر ہے اس کی ہائٹ 20 سے22 انچ ہوگی اس کی نسل برمی پلس پکویا ہے
Seller Information
Please login to view the seller information.
Location
Zafarwal,Punjab




















Leave feedback about this