₨ 30,000
Age: 2 year | Gender: Male
سندھی نسل
🌟کالے تیتر کی مَستی اور بولائی دونوں بہترین ہیں۔
⭐ فل بولائی
⭐ پورا دن بولنے والا
⭐ مالک کی پہچان
⭐ گھر میں بے خوف
⭐البتہ باہر سے آنے جانے والے نئے بندے سے تھوڑا ڈرتا ہے۔
🌟 باقی صحت، بولائی کے لحاظ سے ماشاءاللہ بہت اچھا اور زبردست تیتر ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
📍 خانیوال، پنجاب
۔
ماشاءاللہ، آواز اور بولائی سننے کے قابل ہے۔ 🖤🐦




























Leave feedback about this