عام جانوروں کی مدتِ حمل (Gestation Period) - اوسط مدتِ حمل، علم بھی، فائدہ بھی
مدتِ حمل سے مراد وہ عرصہ ہے جو مادہ جانور کے بارآور ہونے سے لے کر بچے کی پیدائش تک ہوتا ہے۔ درست معلومات سے بروقت منصوبہ بندی اور کامیاب فارمنگ ممکن ہے۔
مختلف جانوروں کی اوسط مدتِ حمل:
1. چوہا (Mouse): 19-21 دن
2. چوہا (بڑا) (Rat): 21-23 دن
3. خرگوش (Rabbit): 30-32 دن
4. بلی (Cat): 56-65 دن
5. کتا (Dog): 58-68 دن
6. گنی پگ (Guinea Pig): 59-72 دن
7. بھیڑ (Sheep): 145-150 دن
8. بکری (Goat): 150-155 دن
9. گائے (Cow): 283 دن (تقریباً)
10. بھینس (Buffalo): 310 دن (تقریباً)
11. گھوڑی (Mare): 335-345 دن
12. گدھی (Jenny): 365 دن (تقریباً)
13. اونٹنی (Camel): 390 دن (تقریباً)
14. ہرن (Deer): 200-210 دن
15. زرافہ (Giraffe): 450-465 دن
16. ہاتھی (Elephant): 620-660 دن
مدتِ حمل جاننا کیوں ضروری ہے؟
* متوقع تاریخِ ولادت کا درست اندازہ لگانے کے لیے
* غذائی ضروریات کو بروقت پورا کرنے کے لیے
* بروقت ویکسینیشن اور علاج کے لیے
* زچگی کے مسائل اور پیچیدگیوں میں کمی کے لیے
* نو مولود کی بہتر دیکھ بھال اور کولسٹرم (بولی) کی فراہمی کے لیے
* افزائشِ نسل اور فارم کی معاشی منصوبہ بندی کے لیے
اہم بات:
مدتِ حمل ہمیشہ ایک اوسط (Average) مدت ہوتی ہے۔ نسل، عمر، غذائیت، موسم، صحت اور انتظامی حالات کے مطابق چند دن کا فرق ہو سکتا ہے۔ کسی بھی غیر معمولی صورت حال میں فوراً مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Aap ne mukhtalif janwaron ki ahem muddat-e-hamal ki fehrist shuru ki hai. Yeh maloomat breeders ke liye bohat faida mand hain takay woh apni planning behtar tareeqay se kar saken. Aap ne ghodi (Mare) tak zikr kiya, iski muddat-e-hamal 330-345 din (taqreeban) hoti hai.
🤖 Ye jawab AI assistant ne diya hai. AI ghalti kar sakta hai — sehat ya ilaaj ke sanjeeda masail mein qualified veterinary doctor se zaroor mashwara karein.
- 39 Forums
- 114 Topics
- 256 Posts
- 0 Online
- 8,173 Members
