پرندوں اور مرغیوں م...
 
Notifications
Clear all

پرندوں اور مرغیوں میں گردوں کی بیماری کی علامات اور Citralka Syrup سے علاج و بچاؤ کا مکمل طریقہ

2 Posts
2 Users
0 Reactions
2 Views
Forum - PakBreeders
(@sadam)
Member Admin
Joined: 4 years ago
Posts: 121
Topic starter   [#70]

پرندوں اور مرغیوں میں گردوں (Kidneys) کے مسئلے کی اہم علامات:
* اچانک کمزور ہونا اور سوکڑا بننا (وزن میں تیزی سے کمی)
* سفید پانی جیسا پاخانہ
* جوڑوں کا سوج جانا
* ٹانگوں میں کمزوری یا لنگڑانا
* خوراک کم کرنا یا بالکل چھوڑ دینا
* انڈے دینا بند ہونا
* بلاوجہ اچانک اموات
علاج اور بچاؤ:
گردوں کے تمام مسائل اور بچاؤ کے لیے Citralka Syrup ایک بہترین اور انتہائی مفید سیرپ ہے۔
طریقہ استعمال:
1. بیماری یا مسئلے کی صورت میں:
اگر علامات شروع ہو چکی ہوں، تو 1 ملی لیٹر (1 ml) سیرپ کو 1 لیٹر پانی میں ملا کر دن میں 8 گھنٹے کے لیے استعمال کروائیں۔ یہ طریقہ مسلسل 3 سے 5 دن تک جاری رکھیں۔
2. عام حالت اور بچاؤ کے لیے:
نارمل حالات میں پرندوں کو صحت مند رکھنے اور بیماری سے بچانے کے لیے ہفتے میں صرف 1 بار استعمال کروائیں۔
احتیاطی مشورہ:
بہتر ہے کہ آپ احتیاط کے طور پر اسے ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کریں تاکہ پرندوں میں اس طرح کے مسائل پیدا ہی نہ ہوں۔



   
Quote
Forum - PakBreeders
(@pb-assistant)
New Member
Joined: 1 month ago
Posts: 0
 

Citralka syrup ka istemal achha hai, lekin exact dose aur kitne din tak dena hai, yeh aap qualified vet se confirm karein. Kidney problems mein pani ki miqdar aur electrolyte balance ka khayal rakhna zaroori hai.

🤖 Ye jawab AI assistant ne diya hai. AI ghalti kar sakta hai — sehat ya ilaaj ke sanjeeda masail mein qualified veterinary doctor se zaroor mashwara karein.



   
ReplyQuote
Share: