اصوج کبوتر بازی کی تیاری - قسط نمبر 3 (دانہ اور خوراک)
یہ مکمل دانہ 80 کبوتروں کے لیے ہے۔
دانے کے اجزاء:
* سرسوں: 3 کلو
* السی: 3 کلو
* موٹھ: 3 کلو
* کالا سورج مکھی کا بیج: 5 کلو
* چنا: 10 کلو
* دال دانہ: 10 کلو
* باجرہ: 10 کلو
* گندم: 10 کلو
ہدایت: مندرجہ بالا اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں۔
روٹی کے بھورے (نرم خوراک):
اجزاء:
* باجرہ: 5 کلو
* گندم: 5 کلو
* کالا چنا: 5 کلو
* ہلدی پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
طریقہ:
مندرجہ بالا اجزاء (باجرہ، گندم اور کالا چنا) ملا کر روٹی بنائیں۔ روٹی بناتے وقت آدھا چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر شامل کریں۔
فائدے:
یہ روٹی کے بھورے کبوتروں کو روزانہ کھلائیں۔ اس سے توانائی اور قوت میں اضافہ ہوگا۔
* ہاضمہ بہتر اور تندرستی
* پر چمکدار اور پرتیز پرواز
* متوازن خوراک، بہتر صحت
* جسم مضبوط اور چست
* قوتِ پرواز میں اضافہ
Aapne dana aur naram khorak ke ajzaa aur unki miqdar theek batai hai. Haldi powder ki miqdar bhi munasib hai. Yeh khorak kabootaron ki sehat aur performance ke liye mufeed hogi.
🤖 Ye jawab AI assistant ne diya hai. AI ghalti kar sakta hai — sehat ya ilaaj ke sanjeeda masail mein qualified veterinary doctor se zaroor mashwara karein.
- 39 Forums
- 114 Topics
- 256 Posts
- 0 Online
- 8,173 Members
