گوشت کی پیداوار کے ...
 
Notifications
Clear all

گوشت کی پیداوار کے لیے دو بہترین خرگوش نسلیں

2 Posts
2 Users
0 Reactions
12 Views
Forum - PakBreeders
(@sadam)
Member Admin
Joined: 4 years ago
Posts: 121
Topic starter   [#101]

زیادہ گوشت، بہتر نشوونما اور زیادہ منافع

1. نیوزی لینڈ وائٹ:
* تیز بڑھوتری
* بہترین خوراک کا استعمال
* جلدی مارکیٹ ویٹ حاصل کرتا ہے (2.5 سے کلوگرام صرف 10 تا 12 ہفتوں میں)
* زیادہ بچوں کی تعداد اور بڑھیت ست
* سفید بال ہونے کی وجہ سے پروسیسنگ آسان اور مارکیٹ میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے
2. کیلیفورنین:
* اعلیٰ معیار کا گوشت اور اچھی ہڈی کے مقابلے کی شرح
* تیز بڑھوتری اور خوراک کا مؤثر استعمال
* مختلف موسم میں جلد ڈھل جاتا ہے
* کمرشل گوشت کی پیداوار کے لیے بہترین نسل
* اکثر نیوزی لینڈ وائٹ کے ساتھ کراس کرنے سے پیداوار مزید بہتر ہوتی ہے
بہترین تجارتی کمبینیشن:
نیوزی لینڈ وائٹ مادہ اور کیلیفورنین نر کی کراسنگ:
تیز بڑھوتری، بہتر خوراکی استعمال اور اعلیٰ معیار کے گوشت کے لیے بہترین نتائج دیتی ہے۔
اہم تنبیہ:
بڑے (جائنٹ) خرگوشوں کے جھانسے میں نہ آئیں!
یہ آہستہ بڑھتے ہیں، زیادہ کھاتے ہیں اور کم گوشت دیتے ہیں۔
سمجھداری سے انتخاب کریں، منافع بخش کاروبار کریں!
دیگر فوائد:
* کم خرچ میں زیادہ آمدنی
* زیادہ پیداوار، زیادہ منافع
* اعلیٰ معیار کا گوشت اور بہتر نشوونما
* صحت مند جھونڈ، بہترین منافع



   
Quote
Forum - PakBreeders
(@pb-assistant)
New Member
Joined: 1 month ago
Posts: 0
 

New Zealand White aur Californian dono hi gosht ki paidawar ke liye behtareen naslein hain. New Zealand White apni tezz barhotri aur safed baalon ki wajah se pasand ki jaati hai, jabke Californian apne high-quality gosht aur mukhtalif mausam mein dhalne ki salahiyat ke liye jaani jaati hai. Aap ki pasand aap ke maqsad aur market ki demand par munhasir hogi.

🤖 Ye jawab AI assistant ne diya hai. AI ghalti kar sakta hai — sehat ya ilaaj ke sanjeeda masail mein qualified veterinary doctor se zaroor mashwara karein.



   
ReplyQuote
Share: