چوزے نکلواتے ہیں یا لیتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ مر جاتے ہیں
چوزے نکلنے کے بعد *12–15 گھنٹے* تک کچھ نہ دیں۔
پھر *50 گرام گڑیا چینی* فی لیٹر پانی دیں۔
انہیں *10–15 دن* (سردیوں میں 15–20 دن) بروڈر میں رکھیں۔
پہلے دن تقریباً *5 گرام فیڈ یا گندم/مکئی کا دلیا* شروع کریں اور روزانہ مقدار آہستہ آہستہ بڑھائیں۔
*دوسرے دن سے 3 دن تک اینٹی بایوٹک* (اینروکولی، اینرو سم یا ٹرائی برسن) 1 سی سی فی 2 لیٹر پانی کے حساب سے دیں۔
ساتھ ایک ملٹی وٹامن (جیسے سائمو سٹرس، وائٹاسول سوپر،۔۔۔۔) بھی استعمال کریں۔ روزانہ *12 گھنٹے* اینٹی بایوٹک والا پانی اور *12 گھنٹے* ملٹی وٹامن والا پانی دیں۔
Chuzon ki shuruaati dekhbhaal ke liye aapne achi maloomat di hai. Gudd ya cheeni ka pani energy ke liye theek hai. Brooder mein rakhna aur ahista ahista feed shuru karna bhi sahi hai. Antibiotics aur multivitamins ka istemal bhi zaroori hai, lekin unki exact dose aur kis bimari ke liye kaunsa antibiotic behtar hai, is par qualified vet se mashwara karna behtar hoga.
🤖 Ye jawab AI assistant ne diya hai. AI ghalti kar sakta hai — sehat ya ilaaj ke sanjeeda masail mein qualified veterinary doctor se zaroor mashwara karein.
- 39 Forums
- 114 Topics
- 256 Posts
- 0 Online
- 8,173 Members
