Notifications
Clear all
کبوتر کے سوکرا کا علاج
Topic starter
03/08/2026 2:57 am
طریقہ کار اور ادویات:
1. آکسیڈل یا آن سیٹ 8 ملی گرام کے 2 انجکشن اور لیو 52 سیرپ استعمال کریں۔
2. دونوں انجکشن ایک شیشی میں ملا لیں، پھر سرنج کی مدد سے استعمال کریں۔
3. 2 سی سی محلول تیار کر کے مسلسل 3 دن لگائیں، پھر صبح 9 بجے کبوتر کو دھوپ میں چھوڑ دیں۔
4. یہ محلول صرف 3 دن تک قابل استعمال رہتا ہے۔
5. اس کے بعد لیو 52 کا 1 سی سی دانہ ڈالنے سے 1 گھنٹہ پہلے دیں۔
Quote
Forum Jump:
Forum Information
- 39 Forums
- 114 Topics
- 256 Posts
- 0 Online
- 8,173 Members
Our newest member: Hijab Raza
Forum Icons:
Forum contains no unread posts
Forum contains unread posts
Topic Icons:
Not Replied
Replied
Active
Hot
Sticky
Unapproved
Solved
Private
Closed
