کبوتر کے وائرس کا ع...
 
Notifications
Clear all

کبوتر کے وائرس کا علاج

1 Posts
1 Users
0 Reactions
16 Views
Forum - PakBreeders
(@sadam)
Member Admin
Joined: 4 years ago
Posts: 121
Topic starter   [#78]

طریقہ کار اور ادویات:
1. سیفسپان سیرپ یا اینٹرو جرمینا انجکشن استعمال کریں۔
2. سب سے پہلے کبوتر کو اینٹرو جرمینا کا 1 سی سی محلول صبح 9 بجے پلائیں اور دھوپ میں چھوڑ دیں۔
3. اس کے بعد سیفسپان سیرپ کا 1 سی سی لے کر 4 سی سی پانی میں ملا دیں۔
4. یہ دوا دانہ ڈالنے سے 1 گھنٹہ پہلے پلائیں۔
5. یہ کورس مسلسل 3 دن تک جاری رکھیں۔



   
Quote
Share: